تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 434 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 434

۱۵ ۵۰۰ A++ ۵۷ ۱۷۵ ۱۳ ۲۴ ۴۲۴۶ 434 شعبه اصلاح وارشاد شعبہ بیرونی لجنات شعبہ نمائش مرمت دفتر سامان اشاعت رپورٹ فرنیچر روشنی اخبار الفضل میزان اس کے علاوہ انڈسٹریل سکول کے اخراجات یکم مئی تا ۳۰ ستمبر ۱۹۵۶ء ایک ہزار ایک سوستاون روپے ہوئے۔تیسرے دن کی کارروائی:۔مورخه ۲۱ اکتوبر کو ساڑھے سات بجے اجلاس کی کارروائی زیر صدارت حضرت ام ناصر صاحبہ رضی اللہ عنہا شروع ہوئی۔۔تلاوت قرآن کریم اور نظم کے بعد فی البدیہ تقاریر کا مقابلہ شروع ہوا جس میں :۔اول نسیم صاحبہ فورتھ ایئر اور دوم ریحانه صاحبہ فورتھ ایئر ( بنت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب) رہیں اس کے بعد لجنہ ربوہ اور دیگر لجنات نے اپنی سالانہ رپورٹس پیش کیں۔ٹھیک ساڑھے نو بجے سید نا حضرت امیرالمومنین خلیفہ امسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر العزیز نے تشریف لاکر مستورات سے خطاب فرمایا۔