تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 412 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 412

412 نیز حضور نے فرمایا:۔میر اپروگرام یہ ہے کہ لجنہ کا کام جب یہاں کامیاب ہو جائے تو باہر بھی اسے جاری کیا جائے۔یہاں تک کہ کوئی بیوہ اور یتیم عورت ایسی نہ رہے جو خود کام کر کے اپنی روزی نہ کماتی ہو۔پس حضرت مصلح موعودؓ کی اس خواہش کو پورا کر نالجنہ اماءاللہ کے لائحہ عمل کا ایک نہایت ضروری حصہ ہونا چاہئے۔اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے۔آمین نصرت انڈسٹریل سکول کی پندرہ سال کی آمد و خرچ کا جائزہ سال سالانہ آمد سالانہ خرچ ۳۲۵۱ ۳۳۶۴ ۵۷۵۶ ۴۸۰۲ ۴۳۷۳ ۵۸_۵۷ ۴۳۳۵ ۴۳۶۲ ۵۹۵۸ ۴۳۲۲ ۴۶۳۵ ۶۰_۵۹ ۲۸۳۲ ۶۱۶۰ ۵۱۱۰ ۴۸۴۲ ۵۹۱۱ ۶۹۲۲ ۵۲۵۸ ۷۹۶۹ ۵۰۸۳ ۷۳۵۹ ۴۰۴۷ ۱۳۶۰۰ ۱۰۳۴۲ ۵۰۰۱ (اس میں گورنمنٹ گرانٹ برائے مشینری و فرنیچر شامل ہے) له الفضل ۱۷فروری ۱۹۳۹ء صفحہ ۶ و تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اول صفحه ۴۳۹ ۸۲۵۳ ۸۷۲۳