تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 186
186 چنیوٹ ضلع جھنگ محترمہ رابعہ بیگم صاحبہ بنت چوہدری محمد ابراہیم صاحب سماعیلہ ضلع گجرات۔محترمہ امتہ القیوم صاحبہ بنت چوہدری ہدایت اللہ صاحب چک نمبر ۳۵ جنوبی سرگودہا۔محترمہ امینہ بیگم صاحبہ بنت چوہدری رحیم بخش صاحب چک چهور محترمہ امته الرشید صاحبہ بنت میاں عبدالرحیم صاحب در ولیش ربوہ ضلع جھنگ۔محترمہ مجیدہ بیگم صاحبہ بنت ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب ربوہ محترمہ مسعودہ بیگم صاحبہ بنت چوہدری غلام صفدر صاحب بہلولپور۔امتحانات ۱۹۵۰ء میں لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر انتظام مندرجہ ذیل امتحانات ہوئے :۔(۱) ۳۰۔اپریل کو کتاب مقامات النساء (مولفہ محترم مولانا ابوالعطاء صاحب) کا امتحان ہو ا۔۱۳۵ خواتین اس میں شامل ہوئیں ۱۳۴ کامیاب رہیں۔اول : محموده صاحبه دختر شیخ محمد لطیف صاحب ملتان دوم :۔امتہ اللہ صاحبہ بیگم پیر صلاح الدین صاحب ملتان سوم :۔زینب حسن صاحبہ ملتان چھاؤنی و سعیدہ بیگم صاحبہ بنت بابو اکبر علی صاحب مرحوم گوجرانوالہ۔(۲) دوسرا امتحان -۶ جون کو قرآن کریم کے پہلے پارہ کے نصف آخر کے ترجمہ کا ہوا۔۴۶ خواتین نے تحریری امتحان دیا اور اس نے زبانی امتحان دیا۔اول :۔عائشہ بیگم صاحبہ بلاک ب ربوہ کے اور استانی برکت صاحبه ربوہ دوم :۔امتہ الحفیظ بر لاس صاحبہ ربوہ اور خدیجہ بیگم صاحبہ اہلیہ مولوی فضل دین صاحب ربوه سوم :۔مریم صدیقہ صاحبہ حلقہ نمبر ۳ ربوہ، امتہ السلام صاحبہ حلقہ نمبر ۳ ربوہ اور امتہ الہادی صاحبہ حلقہ نمبرار بوہ۔لے مصباح ستمبر ۱۹۵۰ صفحه ۳۵ کے ۱۹۵۰ء تک ابھی محلہ جات اس شکل میں آباد نہیں ہوئے تھے جس شکل میں آب موجود ہیں۔کچے گھر تھے اور ان کے بلاک ا۔ب۔جد وغیرہ سے پکارے جاتے تھے۔