تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 146
146 آج کی اس مبارک ساعت پر ہم دلی خلوص کے ساتھ آپ اور آپ کے تمام متعلقین کی مبارک ہو یہ شادی ، خانہ آبادی مبارک ہو خدمت میں یہ دُعا کرتے ہوئے مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ والسلام ممبرات لجنہ اماءاللہ مرکزیہ ربوه ۳۰۔فتح ۱۳۲۸ھ ربوہ میں شادی کی پہلی تقریب: مورخہ ۱۲،مارچ ۱۹۴۹ء کو محترم مرزا عبدالحمید صاحب ہیڈ کلرک نظارت بیت المال ربوہ کی صاحبزادی امتہ الرشید صاحبہ کی تقریب رخصتانہ عمل میں آئی۔اُن کی شادی محترم مرزا سلطان بیگ صاحب ابن محترم مرزا عمر بیگ صاحب آف قادیان سے ہوئی۔یہ ربوہ کی سرزمین میں شادی کی پہلی تقریب تھی۔کارکنات قیام گاہ جلسہ سالانہ دسمبر ۱۹۴۹ء دسمبر ۱۹۴۹ء کے جلسہ سالانہ کے انتظامات میں مندرجہ ذیل خواتین نے حصہ لیا:۔ناظمہ نائبه حضرت سیّدہ اُمم دا و دصاحبہ محترمه سیده بشری صاحبہ قیام گاہ کے دوھتے تھے۔سکول اور بیرکس سکول کی نگران محتر مہ رقیہ بیگم صاحبہ بی۔اے، بی۔ٹی معاونه محترمہ صاحبزادی امته الجمیل صاحبه ( وارڈز ) بیر کس کی نگران محترمہ صاحبزادی امتہ النصیر صاحبه شعبہ جات کی نگران حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ مدظلہ العالی انسپکٹرس محترمه استانی حمیده صابرہ صاحبہ محترمه محمدی بیگم صاحبہ مولوی فاضل منتظمہ اجرائے پرچی محترمہ صاحبزادی امته النصیر بیگم صاحبه انچارج دفتر ناظمه عاجزہ امتہ اللطیف محترمہ سعیدہ احسن صاحبہ الفضل ۲۷۔مارچ ۱۹۴۹ء صفحہ ۶