تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 131 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 131

131 ۱۴- محترمه استانی حمیده صابرہ صاحب بنت محترم ڈاکٹر فیض علی صاحب صابر ۱۵- محترمه مسعود و صاحبه بنت محترم چوہدری ابوالباشم خاں صاحب ۱۶ محترمہ حمیدہ صاحبہ والدہ برکت اللہ صاحب ۱۷۔محترمہ سکینہ صاحبہ اہلیہ محترم قاضی دین محمد صاحب ۱۸ محترمه عزیزه صاحبه ۱۹ محترمه غفورن صاحبہ اہلیہ محترم سید احمد علی صاحب ۲۰ محترمہ فضل بیگم صاحبہ اہلیہ محترم خدا بخش صاحب عرف مؤمن جی مرحوم ۲۱ محترمہ امتہ اللہ بیگم صاحبہ عرف لعل پری اہلیہ محترم خان میر خاں صاحب ۲۲۔محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ والدہ محترم قاضی عبدالحمید صاحب در ولیش ۲۳۔محترمہ امتہ السلام صاحبہ اہلیہ محترم چوہدری صلاح الدین احمد صاحب ۲۴ محتر مہ اہلیہ صاحبہ محترم با بوفضل احمد صاحب ۲۵ محترمه بشری صاحبہ ۲۶۔محترمہ مریم بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پیر مظہر الحق صاحب ۲۷۔محترمہ اہلیہ صاحبہ حضرت پیر سراج الحق صاحب حضور کی تشریف آوری کے موقع پر عورتوں نے وہ اشعار خوش الحانی سے پڑھے جو رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی مدینہ میں ہجرت کے موقع پر مدینہ کی مسلمان لڑکیوں نے پڑھے تھے۔اُن میں یہ اشعار بھی تھے۔طَلَعَ البَدْرُ عَلَيْنَا وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا ترجمہ:- مِنْ ثِنِيَّاتِ الْوِدَاع مَا دَعَالِلَّهِ دَاع یعنی چودھویں کا چاند ہم پر دواع کے موڑ سے چڑھا ہے اور جب تک خدا کی طرف بلانے والا دُنیا میں کوئی موجود رہے ہم پر اس احسان کا شکریہ ادا کرنا واجب ہے۔( ترجمعہ از حضرت مصلح موعودؓ ) وہ بڑا ہی عجیب نظارہ تھا خوشی و مسرت کے ساتھ ساتھ دل سے بے اختیار دعا ئیں جاری تھیں اس ل دیباچه قرآن مجید ار دو صفحه ۱۳۸