جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ

by Other Authors

Page 126 of 141

جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 126

126 چکی تھی۔مختلف ممالک میں نئی جماعتوں کے قیام میں غیر معمولی اور حیرت انگیز اضافہ کا اندازہ اس سے لگائیے کہ 85-1984 ء میں 28 نئی جماعتیں قائم ہوئی تھیں۔ہجرت کے 19 سالوں میں دنیا بھر میں 35358 نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔حضور کی وفات: حضور کی انتھک محنتوں اور کاوشوں نے اُن کی صحت پر برا اثر ڈالا تا ہم آپ کام کام اور کام میں مگن رہے بالآخر 19 اپریل 2003ء یہ بچوں اور بڑوں کا محبوب آقا جماعت کو سوگوار چھوڑ کر اپنے مولا کے حضور حاضر ہو گیا۔23 /اپریل بروز بدھ آپ کے جسد اطہر کو اسلام آبا د لفورڈ میں امانتاً سپردخاک کر دیا گیا۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ