تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 326
تاریخ احمدیت بھارت 295 باب جلد اول دور درویشی کا آغاز اور اس دور میں رونما ہونے والے اہم واقعات قبل اس کے کہ اس باب کا آغاز ان حالات سے کیا جائے جو دور درویشی کے زمانہ سے تعلق رکھتے ہیں یہاں ان خوش نصیب ابتدائی درویشان کرام کی فہرست درج کی جارہی ہے۔جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت عطا کی کہ وہ مسیح محمدی درویش کہلائے اور مقامات مقدسہ و شعائر اللہ کی حفاظت کرنے والے بنے۔یہ فہرست تاریخ احمدیت جلد 10 سے اخذ کی گئی ہے جو بعض ضروری تصحیحات کے ساتھ ذیل میں درج کی جاتی ہے۔اولین خوش نصیب در ویشان کرام اس فہرست میں سٹار (ہی) کا نشان بتاتا ہے کہ یہ درویش بعد میں پاکستان چلے گئے تھے۔صدر انجمن احمد یہ تحریک جدید قادیان کے ممبر یا کارکن نام ولدیت (1) مکرم صاحبزادہ مرز اظفر احمد صاحب ولد حضرت مرزا شریف احمد صاحب بارایٹ لاء ساكن الدار قادیان (2) مکرم صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب ولد حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ساكن الدار قادیان (3) حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ ولد حضرت ملک برکت علی صاحب ساکن باب الا بواب قادیان کیفیت وفات 20 /جنوری 1977ء (4) مکرم مولوی برکات احمد را نیکی صاحب ولد حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحب وفات 17 نومبر 1963ء ساکن دار الرحمت قادیان (5) مکرم شیخ عبدالحمید عاجز صاحب والد مکرم شیخ محمدحسین صاحب ساکن دار الرحمت قادیان (6) مکرم مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی ولد مکرم میاں مہر دین صاحب سا کن حلقه مسجد فضل قادیان وفات 28 /اگست 2005ء وفات 27 ستمبر 1978ء