تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 323
جلد اوّل 292 تاریخ احمدیت بھارت -5 -6 -7 بحوالہ افضل 7 / اکتوبر 1947 صفحہ 1 تا2، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 172 تا 181 مطبوعہ 2007ء بحوالہ افضل 9 / اکتوبر 1947 صفحه 1 تا 2 ، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 181 تا 185 مطبوعہ 2007ء لمصل جناب راجہ محمد عبد اللہ خاں صاحب ابن راجہ مدد خاں صاحب مراد ہیں بعض احمدی عورتوں نے بھی اس دن شجاعت اور بہادری کا شاندار نمونہ دکھایا۔چنانچہ سید نا اصلح الموعود خلیفہ المسیح الثانی فرماتے ہیں: ” جب قادیان میں۔۔۔۔۔شرپسندوں ) اور۔۔۔۔۔(مفسدہ پردازوں) نے حملہ کیا تو شہر کے باہر کے ایک محلہ میں ایک جگہ پر عورتوں کو اکٹھا کیا گیا اور ان کی سردار بھی ایک عورت ہی بنائی گئی جو بھیرہ کی رہنے والی تھی۔اس عورت نے مردوں سے بھی زیادہ بہادری کا نمونہ دکھایا۔ان عورتوں کے متعلق یہ خبریں آئی تھیں۔کہ جب۔۔۔۔( مفسدہ پرداز ) یا۔۔۔۔( شر پسند ) حملہ کرتے تو وہ عورتیں ان دیواروں پر چڑھ جاتیں جو حفاظت کی غرض سے بنائی گئی تھیں۔اور ان۔۔۔۔(مفسدہ پردازوں ) اور۔۔۔۔( شر پسندوں) کو جو تلواروں اور بندوقوں سے ان پر حملہ آور ہوتے تھے بھگا دیتی تھیں اور سب سے آگے وہ عورت ہوتی تھی جو بھیرہ کی رہنے والی تھی۔اور ان کی سردار بنائی گئی تھی۔-8 -9 (رساله مصباح ماہ جنوری 1957ء ، الازهار لذوات الخمار صفحه 171 بار دوم حصہ دوم ) (بحوالہ حاشیہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 189 مطبوعہ 2007ء) بحوالہ الفضل 11 /اکتوبر 1947 ءصفحہ 1 تا2، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 185 تا 191 مطبوعہ 2007ء بحوالہ سیر روحانی جلد سوم صفحہ 253 تا 255 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 177 تا 178 مطبوعہ 2007ء) 10 - بحوالہ الفضل 18 /اکتوبر 1947 ءصفحہ 1 تا2، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 191 تا 193 مطبوعہ 2007ء 11 - بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 193 تا 195 مطبوعہ 2007ء