تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 185
ਸਠਿਆਲੀ SATHIALI موضع سٹھیالی جہاں مورخہ 2 ستمبر 1947 ء کو مفسدہ پردازوں نے حملہ کیا اور اس حملے میں ہمارے ایک احمدی شہید ہوئے DEN GROU Crompton موضع طغلو الہ میں نہر کا پل جہاں موضع بگول اور خوشحال پور کے 7 احمدی شہید کر دئے گئے