تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 54 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 54

حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اللہ تعالی نے یہ وعدہ فرمایا تھا کہ خدا کا یہ گھر ایسی آیات بینات اور ایسے نشانات اور تائیں رات سمادی کا منبع بنے گا۔جو ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گی، یعنی اس تعمیر سے ایسی اُمت مسلمہ کا قیام مدنظر تھا اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے نشان قیامت تک دنیا پر ظاہر ہوتے ہیں ؟