تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 2
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کے ذریعہ ہی اللہ کی ازسر نو تعمیر کی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام سے یہ عہد لیا کہ وہ اور ان کی نسل ایک لمبے عرض یک خداتعالی کی دادی اپنی زندگیوں کو وقف کرکے ان ذمداریوں کو نہاہیں گے جوہی ہے کی تعیر سے تعلق رکھتی ہیں ورن د بی اور دعا سے یہ کوشش کریں گے گا نہ تعالی ان کی نسل کو توفیق عطا کرے کہ جب خداتعالی کا آخری شاریع نبی دنیا کی طرف مبعوث ہو تو وہ اسے قبول کریں اور اسلام کے قبول کرنے کے بعد جوانتہائی قربانی اس قوم کو خداتعالی کے نام کے بلند کرنے کے لیے دینی پڑے وہ قربانی خدا تعالیٰ کی راہ میں دیں۔بیت اللہ کے ساتھ بہت سی اعراض اور بہت سے مقاصد والبستہ ہیں بہن کا ذکر قرآن کریم میں میں نظر آتا ہے اور جن کا تعلق حقیقہ نہیں کر م صلی علیہ یتیم کی بعثت سے ہے۔“