تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 26
B وو بیت اللہ کے قیام کی پہلی غرض اللہ تعالے نے وضع للناس لِلنَّاسِ کے الفاظ میں بیان فرمائی ہے۔یعنی یہ اللہ کا گھر اس لیے از سیر تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ہاتھ سے تعمیر کروایا جا رہا ہے کہ تمام اقوام عالم کے دینی اور دنیوی فوائد اس بیت اللہ سے وابستہ کر دیئے جائیں۔