تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 128 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 128

۱۲۸ ایا کیا اور کے جوان کے بھی اور ایر چاہتا ہے کہ قوم کے بزرگ بھی اور قوم کے نوجوان بھی قوم کے مر بھی اور تقویم کی عورتیں بھی اس حکمت الہی کو سمجھنے لگیں جس حکمت السی کا تعلق خانہ کعبہ کی بنیاد سے ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اولوالالباب ٹھہریں اور اس کی آواز کو اور اس کے احکام کو اور احکام کی حکمتوں کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں اور ان قد وسیلوں کے گروہ میں شامل ہو جائیں کہ جن پر اللہ تعالی کے ہر آن فضل ہوتے رہتے ہیں۔“