حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام کے تعلق باللہ کے واقعات

by Other Authors

Page 9 of 119

حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام کے تعلق باللہ کے واقعات — Page 9

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفائے کرام کے تعلق باللہ کے واقعات (3 (4 (5 حضرت مرزا ناصراحمدخلیفة انتيح الثالث رحمہ اللہ تعالی۔حضرت مرزا طاہر احمد خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ۔حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سن 2003ء میں آپ کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔اس وقت آپ کی خلافت جاری ہے۔خلافت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔جماعت احمدیہ میں نیکی وتقوی ، اتحاد و اتفاق، بے مثال قربانی ، اسلام کی منظم رنگ میں پوری دنیا میں دعوت و تبلیغ اور خدمت انسانیت سب کچھ اسی خلافت کی بدولت ہے جس سے آج دوسرے مسلمان محروم ہیں۔اس کتابچہ کا عنوان ” حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفائے کرام کے تعلق باللہ کے واقعات“ ہے۔لہذا ذیل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء کے تعلق باللہ کے واقعات بیان کئے جاتے ہیں۔9 نظارت نشر و اشاعت قادیان)