تعلیم القرآن — Page 7
فعل ماضی فعل ماضی : وہ فعل ہے جس میں کسی گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے [ مثال: اُس نے لکھا He wrote] کسی مادہ کے پہلے اور آخری حرف پر زبر لگانے اور درمیانی حرف پر زبر زیر یا پیش لگانے سے فعل ماضی بن جاتا ہے۔ي لفنا فعل ماضی کی گردان کا پہلا صیغہ ہوتا ہے۔[ مثال : كَتَبَ اُس ایک مرد نے لکھا ، فَعَلَ اُس ایک مرد نے کوئی فعل کیا 07 جرکات بدلنے اور اضافی حروف لگانے سے مزید صیغے بنائے جاتے ہیں، جو ایک Table کی شکل میں پیش کئے جاتے ہیں، جسے گردان کہتے ہیں۔گردان سے سمجھنے اور یاد کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔[ دوکو نوٹ: عربی میں ایک کو واحد ، دو کو مستثنیہ اور دو سے زیادہ کو جمع کہتے ہیں]