تعلیم القرآن — Page 59
و ضمیر جو لفظ کے ساتھ جڑی ہوئی ہو۔یہ ضمائر اسم مغل اور حرف تینوں کے ساتھ آتے ہیں۔اسم کے ساتھ : واحد ثنیہ جمع ضمیر متصلہ ه اُس مرد کا هُمَا اُن دو مردوں کا هُمْ اُن سب مردوں کا غائب مذکر ھا اس ایک عورت کا هُمَا اُن دو عورتوں کا هُنَّ اُن سب عورتوں کا غائب مونث 59 رَبُّ + هُ = رَبُّهُ [اس کارب] إِثْمُ + هُمَا = إِثْمُهُمَا ان دو مردوں کا گناہ ] أَعْمَالُهُمْ [ اُن کے اعمال ] ک تجھ ایک مرد کا کُمَا تم دو مردوں کا گم تم سب مردوں کا مخاطب مذکر أَعْمَالُكُمْ [ تمہارے اعمال ] ك تو ایک عورت کا كُمَا تم دو عورتوں کی کُن آپ سب عورتوں مخاطب مونث بُيُوتِكُنَّ ا تم عورتوں کے گھر كِ ی میرا میری نا ہمارا ہماری نا ہمارا ہماری متکلم مذکر و مونث اهلی [ میرے گھر والے) فعل کے ساتھ : شکر (اُس نے شکر کیا) (یہاں ضمیر پوشیدہ ہے ) نَصَرْتُ (سینے مدد کی) (یہاں ت ضمیر ہے ) جَعَلْنَا (ہم نے بنایا) (نا ضمیر ہے ) عَلَّمْتَنَا (تو نے سکھایا ہمیں ) نَشْكُرُكُمْ ہم نے شکر کیا تیرا (یہاں کم ضمیر ہے)۔رَزَقْنهُمْ (ہم نے رزق دیا انہیں]۔خَلَقَكُمْ [ اس نے تخلیق کیا تمہیں] فَانْجَيْنَكُمْ ( پھر نجات دی ہم نے تم کو ) [ ]