تعلیم القرآن — Page 33
فعل مضارع کے تغیرات ۲- حروف حازمه: 33 لام امر میں لام کے نیچے زیر ہوتی ہے اور کرنا چاہیئے کا مفہوم دیتا ہے۔اگر لِ سے پہلے ف یاؤ آجائے تو لام ساکن ہو جاتا ہے۔لِيَنصُرْ [مدد کرنی چاہیے ، لِيُنْفِق [ نفقہ دینا چاہیے ، فَلْيَعْبُدُوا [ پس ان لوگوں کو بندگی کرنی چاہیے ] (ف کی وجہ سے لِ ساکن ہو گیا ہے ) وَ لتَنْظُرْ نَفْسٌ ( ہر نفس کو دیکھنا چاہیے (و کی وجہ سے ساکن ہو گیا) وَلْيُؤْمِنُوا ہی چاہیے کہ مجھ پر ایمان لائیں ) ، وَلْيَكْتُب [لکھ لینا چاہیے ، فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ پس دیکھنا چاہیے انسان کو ، کس چیز سے پیدا کیا گیا ] لائے نہی لگانے سے کسی کام کی ممانعت کے معنے ہو جاتے ہیں۔لَا تَكْفُر [ انکار نہ کرو] (كَفَرَ تَكْفُرُ )، لَا تَقْرَبَا اتم دونوں قریب مت جاؤ ] ( تَقْرَبَانِ کانون گر گیا ہے ( وَلَا تَحْزَنُوا [ اور غم نہ کرو] (تَحْزَنُونَ کانون گر گیا ہے) ) لَا تَقْتُلُوْا أَوْلَادَكُمْ [ اولا د وقتل مت کرو] لَمْ، لَمَّا، لام امر [ل] ، لا نهى، إِنْ ان حرف شرط بھی ہے۔اِنْ تَنْصُرُوا 1 اگرتم مدد کروم، وَإِنْ يُرِيدُوا 1 اگر وہ ارادہ کریں ، اِنْ تَغْفِرْ 1 اگر تم معاف کردوم