تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 12 of 120

تعلیم القرآن — Page 12

فعل ماضی 12 اذِنَ [ اس نے حکم دیا] بَرِقَ [وہ خیرہ ہوگئی] عَنِمْتُمْ [ تم نے چھین کر پایا ] تبع [ اس نے پیروی کی] رَحِمَ [ اس نے رحم کیا ] رَضِیَ [ وہ راضی ہوا ] نَسِيَ [وہ بھولا] لَبِسَ [ اس نے پہنا] وَرِثَ [ وہ وارث ہوا ] ضَحِكَ [ وہ ہنسا ] عَمِلَتْ [ اس نے عمل کیا ] سَمِعَتْ [ اس نے سنا] بَطِرَتْ [ وہ اترائی ] لَبِثْتَ [ تو ٹھہرا] نَسِيتُ [ میں غافل ہو گیا ] نَسِيَا [ وہ دونوں بھول گئے ] خَسِرُوا [ انہوں نے نقصان اٹھایا ] سَخِرُوا [انہوں نے ہنسی کی ] حَسِبَتْ [ اس نے گمان کیا لَبِثْنَا [ ہم ٹھہرے ] حَبِطَ [ وہ ضائع ہو گئے ] ] حَذِرَ [ وہ ڈرا] شَهِدَ [ اس نے گواہی دی ] فَهِمَ [ وہ سمجھا ] عَلِم [ اس نے جانا ] فَرِحَ [ وہ خوش ہوا ] شَرِبَ [ اس نے پیا]