تعلیم القرآن — Page 107
نماز تعليم القرآن 107 و يَأَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّذِى خَلَقَكُمْ مِّنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُوْنَ بِهِ وَالْاَرْحَامَ۔ياَيُّهَا النَّاسُ: اے لوگو اتَّقُوا : تقویٰ اختیار کرو وَقَى يَقِى سے اِتَّقَى يَتَّقِى اتَّقَاء (باب افتعال) سے فعل امر جمع رَبَّكُمُ: تمہارا رب الَّذِى : جس نے خَلَقَكُمْ : پیدا کیا تمہیں خَلَقَ يَخْلُقُ كُمْ ضمير - مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ: ایک جان سے وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا: اور پیدا کیا اس سے اس کا جوڑا وَ بَثَّ : بثث اور پھیلائے مِنْهُمَا: ان دونوں رِجَالًا: جمع رُجُلٌ مرد كَثِيرًا : كثر بہت وَنِسَاءً : اور عورتیں وَاتَّقُوا الله : اور تقویٰ اختیار کر واللہ کا الذى : جس (کے نام کے واسطہ) سے تَسَاءَلُونَ : تم سوال کرتے ہو سَئَلَ يَسْئَلُ سے مضارع جمع مخاطب :به اس سے وَالْاَرْحَامَ : اور رحمی رشتوں کا بھی خیال رکھو) جمع رَحْمٌ خطبہ نکاح