تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 105 of 120

تعلیم القرآن — Page 105

نماز 105 جے يَهْدِهِ: ہدایت دے وہ هَدَى يَهْدِی سے مضارع الله: اللہ فَلَا: پس نہیں مُضِلَّ : گمراہ کرے اَضَلَّ يُضِلُّ سے مُضِلُّ مضاعف باب افعال سے اسم فاعل لَهُ: اسے وَ مَنْ: اور جسے يُضْلِلْهُ: وہ گمراہ قرار دے اُسے فَلَا: پس نہیں هَادِيَ لَهُ: اُس کے لئے ہدایت وَ نَشْهَد : ہم گواہی دیتے ہیں شَهِدَ يَشْهَدُ سے نَشْهَدُ مضارع جمع متكلم آن که :لا نہیں :اله: معبود إِلَّا : سوائے الله : اللہ کے اَنَّ: يكم مُحَمَّدًا عَبْدُهُ : محمد بندہ اُس کا وَرَسُولُه : اور رسول اُس کا۔عِبَادَ الله : اللہ کے بندو جمع عَبْدٌ رَحِمَكُمُ اللهُ : اللہ نے رحم کیا تم پر يَأْمُرُ: حکم دیتا ہے اَمَرَ يَأْمُرُ مضارع بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَان عدل اور احسان کاوَ اِيْتَاء: اور دے اتى يُؤْتِی سے مصدر بمعنی دینا ذِي الْقُرْبى: قربت والے وَيَنْهى : اور وہ روکتا ہے نَهَى يَنْهَى مضارع الْفَحْشَاءِ بحيائي جمع فَحْشُ عَنْ وَالْمُنْكَر: اور بُری باتوں وَالْبَغْيِ اور بغاوت سے يَعِظُكُمْ: وہ تلقین کرتا ہے وَعَظَ يَعِظُ مضارع لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم تَذَكَّرُون: نصیحت حاصل کر و مضارع جمع حاضر اذكر الله : تم الل کا ذکر کر و ذَكَرَ يَذْكُرُ سے فعل امريَذْكُرُكُم: تاکہ وہ یاد کرے تمہیں مضارع وَادْعُوهُ : اور پکارو سے دَعَا يَدْعُو امرجمع ناقص يَسْتَجِبْ لَكُمْ: وہ جواب دیگا تمہیں جوب جَابَ يَجُوبُ إِسْتَجَابَ يَسْتَجِيْبُ مضارع اجوف باب استفعال وَلَذِكْرُ الله : اور اللہ کا ذکر اكبر : سب سے بڑا ہے خطبه ثانیه