حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page ii
صرف احمدی احباب کے لئے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحَ الْمَوْعُوُد حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تعلیم فهم قرآن (آپ کے فرمودات کے مطابق) إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ۔(الحجر:10) (ترجمہ: ہم نے یہ کلام آپ اتارا ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان رہیں گے ) " اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ واثقہ کی روسے کہ إِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ اس زمانہ میں بھی آسمان سے ایک معلم آیا جو اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ مَا مصداق اور موعود ہے۔وہ وہی ہے جو تمہارے درمیان بول رہا ہے۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحہ 60)