حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 74 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 74

74 کسیکہ دل زپے، خلق سو زدش شب و روز محقق است که او خادم الوری باشد جس کا دل مخلوق کی خاطر دن رات بچین رہے یہ ثابت شدہ بات ہے کہ وہی لوگوں کا خادم ہوا کرتا ہے اگر زملت ماظن شاں جدا باشد حادثہ بنیاد دیں زجا ببرد حادثات کی غارتگری دین کی بنیا د کو ہلا دے اگر ہمارے مذہب سے ان لوگوں کا سایہ الگ ہو جائے نهیب ازین بود که چو سال صدی تمام شود بر آید آنکه بدین نائب خدا باشد یہی وجہ ہے کہ جب صدی کے سال ختم ہوتے ہیں تو ایسا مرد ظاہر ہوتا ہے جو دین کیلے خدا کا قائم مقام ہوتا ہے رسید مژده زنیم کہ من ہماں مردم که او مجدد این دین و رہنما باشد مجھے غیب سے یہ خوشخبری ملی ہے کہ میں وہی انسان ہوں جو اس دین کا مجد داور راہ نما ہے لوائے ماپنے ہر سعید خواهد بود ندائے فتح نمایاں بنام ما باشد ہمارا جھنڈا ہر خوش قسمت انسان کی پناہ ہو گا اور کھلی کھلی فتح کا شہرہ ہمارے نام پر ہوگا عجب مدار اگر خلق سوئے ما بدوند کہ ہر کجا کہ غنی می بود گدا باشد اگر مخلوقات ہماری طرف دوڑ کر آئے تو تعجب نہ کر کہ جہاں دولتمند ہوتا ہے وہاں فقیر جمع ہو جاتے ہیں گلے کہ روئے خزاں را گہے نخوابد دید بباغ ماست اگر قسمتت رسا باشد وہ پھول جو کبھی خزاں کا منہ نہیں دیکھے گا وہ ہمارے باغ میں ہے اگر تیری قسمت یاور ہو منم مسیح بیانگ بلند می گویم منم خلیفہ شا ہے کہ بر سما باشد میں بلند آواز سے کہتا ہوں کہ میں ہی مسیح ہوں اور میں ہی اس بادشاہ کا خلیفہ ہوں جو آسمان پر ہے مقدر است که روزے بریں ادیم زمیں ہزارہا دل و جاں بررهم فدا باشد یہ بات مقدر ہو چکی ہے کہ ایک دن روئے زمین پر ہزاروں جان و دل میری راہ میں قربان ہونگے در نمین فارسی صفحہ 267 ) ( تریاق القلوب۔رخ جلد 15 صفحہ 132)