تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 126
کا کا غذ اب تک موتیہ نہ ہے۔اور اس سے ظاہر ہے کہ اس وقت مهارت تو ان میں ایسے عیسائی لوگ موجود تھے۔جن کا کوئی بشپ بھی ستان -۱۲ - کاسمس نام ایک عیسائی نے چھٹی صدی کے ابتدا میں ہند ہوتی میں مہندوستان کی سیر کی۔اور ایک سفر نامہ لکھا ہیں میں اس نے جنوری سند اور مالا بار میں قدیم عیسائیوں کے ہونے کا ذکر کیا ہے۔قدیم جا نمان کی تاریے میں یہ باستہ سب مصنفوں نے درج کیا ہے۔کہ بادشاہ الیمینٹر نے ایک نڈے کو پورا کرنے کے واسطے کچھ مخالفت کے ساتھ اپنے میز ھو یا نواری کی قبر یہ بھیجے تھے : جو میلا ہوں ندرہ ستارہ میں تھی۔یہ واقعہ متعہ کا بیان کیا جاتا ہے۔اور اگر انوا والا واقعہ درست نہ ہوتا۔تو اسے اس قدر شہرت اور عارات کہیں حاصل نہ ہو سکتی۔کہ انگلستان کا بادشاہ اس پر اپنا بڑھا را ے ملاحظہ ہو کتاب انکو یہ کسن کر انیکل صفحہ ، Anglo Suzo chronicle Bohne Edition R 357 -۱۴- مارکو پولو مشہور سیاح جس نے اپنی سیاحت میں ملکوں اور شہروں کے حالات نہایت تحقیقات سے لکھتے ہیں۔اور آج تک بھی اس کے سفر نامے تاریخ میں نہایت وقعت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔جیب جنوبی ہند میں پہونچا تو اس نے میرا پور مدراس کے گرجا اور قدیم عیسائیوں کا ذکر اور کفر ما حواری کے بند دستان میں آنے اور تبلیغ کرنے اور شہادت پانے کے تمام واقعات کو پوری تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے