تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 54 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 54

۵۴ وسلم ولهذا كان صلى الله عليه واله وسلم خاتم النبيين" له ترجمہ : (کائنات میں آخری مرتبہ انسان کا ہے۔جب وہ عروج پاتا ہے تو اس میں تمام مراتب مذکورہ اپنی تمام دوستوں کیساتھ ظاہر ہو جاتے ہیں اور اس کو انسان کامل کیا جاتا ہے اور عروج کمالات اور سب مراتب کا پھیلاو کامل طور پر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے اور اسی لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔A ٢٨- نبیوں کے باپ • 1444 ( حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دارالعلوم دیو بند )۔آیت خاتم النبیین کی تفسیر میں فرماتے ہیں : TAPP۔JAA۔حاصل مطلب اس صورت میں یہ ہوگا کہ ابوت معروفہ تو رسول اللہ صلعم کو کسی مرد کی نسبت حاصل نہیں۔پر ابو‎ معنوی امنیوں کی نسبت بھی حاصل ہے اور انبیاء کی نسبت بھی حاصل ہے۔انبیاء کی نسبت تو فقط خاتم النبیین شاہد ہے - اسی لیے فرماتے ہیں کہ : P- تے اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا تے اسی خیال کی تائید دیو بند کے موجودہ مہتمم مولانا قاری محمد طیب صاحب بھی فرماتے ہیں : " حضور کی شان محض نبوت ہی نہیں نکلتی بلکہ نبوت بخشی بھی سکتی ہے کہ جو بھی نبوت کی استعداد پایا ہوا فرد آپ کے سامنے آگیا نہی ہو گیا ہے مرسلہ شریف ( مترجم ) ص اله مولانا شیخ ابوسعید قدس سره العزيز منزل نقشبند به لاہور طبع دوم کے تحذیر الناس ص ١٠ مطبع مجتبائی دہلی شاره که تحذیر الناس ص ۲۸ گه آفتاب نبوت ( کامل ) ص ۱۰۱ ناشر اداره عثمانیہ نمبر ۳۱ پرانی انار کلی لاہور طبع دوم شماره ١٠١