Syllabus Waqf-e-Nau - Part 1 (Years 1-7)

by Other Authors

Page 23 of 50

Syllabus Waqf-e-Nau - Part 1 (Years 1-7) — Page 23

-POEM- 4-5 YEARS کبھی نصرت نہیں ملتی در مولا سے گندوں کو Memorize Kabhi nusrat nahin milti. . . کبھی نصرت نہیں ملتی در مولا سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو وہی اس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں رہ اس کی عالی بارگاہ تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اس سے قربت کو اسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کمندوں کو (حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام) -HADITH- خَيْرُ الزَّادِ التَّقْوَى Khairuzzadit-taqwa The best provision for the journey (to the Hereafter) is through the fear of God - 23-