سید محموداللہ شاہ — Page 4
4 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شفقت ا ”سید محمود اللہ شاہ صاحب اپنے والدین کے ساتھ قادیان گئے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو قرآن شریف کا ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) سن کر بہت خوش ہوئے اور ان کو پیار سے گود میں بٹھا لیا ھے ایں سعادت بزور بازو نیست (روز نامه الفضل ربوه ۲۳ جنوری ۱۹۵۳ء)