سرّالخلافة — Page 66
سر الخلافة اردو ترجمہ ولعن القوم والعشيرة والإخوان اور قوم، خاندان، قبیلے، دوستوں اور بھائی بندوں کی والخلان، وأوذى في سبيل الله لعن طعن دیکھی ، رحمن خدا کی راہ میں آپ کو تکلیفیں دی الـرحـمـان، وأخرج من وطنه گئیں اور آپ کو اسی طرح وطن سے نکال دیا گیا جس كمـا أُخرج نبي الإنس ونبي طرح جن وانس کے نبی ﷺ کو نکالا گیا تھا۔آپ نے الجان، ورأى محنا كثيرة من دشمنوں کی طرف سے بہت تکلیفیں اور اپنے پیارے الأعداء ، ولعنا ولوما من دوستوں کی طرف سے لعنت ملامت مشاہدہ کی۔آپ الأحباء ، وجاهد بماله و نفسه نے بارگاہ رب العزت میں اپنے مال و جان سے جہاد في حضرة العزة، وكان يعيش کیا۔آپ معزز اور ناز و نعم میں پلنے کے باوجود معمولی كالأذلّة، بعدما كان من الأعزّة لوگوں کی طرح زندگی بسر کرتے تھے۔آپ راہ خدا میں ومن المتنعمين۔وأخرج في وطن سے ) نکالے گئے۔آپ اللہ کی راہ میں ستائے سبيل الله، وأُوذی فی سبیل گئے۔آپ نے راہ خدا میں اپنے اموال سے جہاد کیا اور الله، وجاهد بأمواله في سبيل دولت وثروت رکھنے کے بعد آپ فقیروں اور مسکینوں الله، فصار بعد الثراء كالفقراء کی طرح ہو گئے۔اللہ نے یہ ارادہ فرمایا کہ آپ پر والمساكين۔فأراد الله أن يُريه | گزرے ہوئے ایام کی آپ کو جزا عطا فرمائے اور جو جزاء الأيام التی قد مضت علیہ آپ کے ہاتھ سے نکل گیا اس سے بہتر بدلہ دے اور ويبدله خيرا مما ضاع من اللہ کی رضامندی چاہنے کیلئے جن مصائب سے آپ يديه، و يُريه أجر ما رأى ابتغاء دو چار ہوئے ان کا صلہ آپ پر ظاہر فرمائے۔اور اللہ لمرضاة الله والله لا يُضيع أجر محسنوں کے اجر کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔لہذا آپ کے المحسنين۔فاستخلفه ر به و رفع رب نے آپ کو خلیفہ بنا دیا اور آپ کے لئے آپ کے له ذكره وأسلى وأعزّه رحمة منه ذكر كو بلند کیا اور آپ کی دل جوئی فرمائی۔اور اپنے فضل کیا اورآپ اوراپنے وفضلا، وجعله أمير المؤمنين۔ورحم سے عزت بخشی اور آپ کو امیر المؤمنین بنادیا۔