سرّالخلافة — Page 33
سر الخلافة ۳۳ اردو تر جمه لا تنظروا إلى ذلاقتي ومرارة تم میری زبان کی تیزی اور میرے اسلوب کی مذاقتي، وانظروا إلى دليل تلخی نہ دیکھو بلکہ اس دلیل پر غور کرو جو میں عرضت عليكم وأمعنوا فيه نے تمہارے سامنے پیش کی ہے اور اس پر بـعـيـنـيـكم، فإنكم تبعتم ظنون گہری نگاہ ڈالو۔کیونکہ تم صرف بدظنی کرنے الظانين، وتركتم كتابا يهب والوں کے خیالوں کے پیچھے لگے رہے ہو، الحق واليقين، وما بعد الحق اور تم نے اُس کتاب کو چھوڑ دیا جو حق اور إلا ضلال مبين۔وكيف يُنسَب يقين عطا کرتی ہے۔حق کو چھوڑ کر کھلی گمراہی إلى الصحابة ما يُخالف التقویٰ کے سوا کچھ نہیں۔صحابہ کی طرف وہ امور کیونکر وسبله، ويُباين الورع وحلله منسوب کئے جاسکتے ہیں جو تقویٰ اور اس کی مع أن القرآن شهد بأن الله راہوں کے مخالف اور پر ہیز گاری اور اس کی حبب إليهم الإيمان، وكره پوشاکوں کے منافی ہیں جبکہ قرآن نے یہ إليهم الكفـ فر والفسوق گواہی دی ہے کہ اللہ نے ان کے لئے ایمان والعصيان، وما كَفَّرَ أحدا منهم كو محبوب بنا دیا اور کفر، فسوق اور عصیان کو مع وقوع المقاتلة، فضلا عن نا پسندیدہ۔اور ان میں سے کسی کو بھی نزاع المشاجرة، بل سمّى كل أحد باہمی تو کجا آپس میں برسر پیکار ہونے کے من الفريقين مسلمين، وقال با وجود کافر قرار نہیں دیا بلکہ اللہ نے ان وَ اِنْ طَابِفَتنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ہر دو فریق کو مسلمان کا نام دیا ہے۔اور فرمایا اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔فَإِنْ وَإِنْ طَابِفَتْنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا بَغَتْ إِحْدُهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِنْ بَغَتْ إِحْدُهُمَا فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيءَ عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى إلَى أَمْرِ اللهِ۔فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ اللهِ - فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا