سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 891 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 891

891 ہوئے۔حضور نے ایم ٹی اے کے ذریعہ براہ راست خطاب فرمایا اپریل: چک 32 جنوبی ضلع سرگودھا میں آٹھ احمدیوں کی گرفتاری۔احمد یہ مسجد سر بمہر کی گئی یکم تا5 مئی: حضور کا دورہ ہالینڈ 2 تا 4 مئی جلسہ سالانہ ہالینڈ سے حضور کا خطاب مئی تو میں کشمیر میں لئی مسجد کا سنگ بنیا د ر کھا گیا 22 مئی: حضرت سیدہ مہر آیا حرم حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی وفات 22 23 تا25 مئی: اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی پر حضور کے خطابات۔افتتاحی خطاب میں حضور نے فرمایا کہ حضرت سیدہ مہر آپا کی طرف سے جرمنی کی 100 مساجد سکیم میں 3 لاکھ جرمن مارک پیش کئے جائیں گے۔( بعد میں یہ رقم 5 لاکھ جرمن مارک کر دی گئی) نیز اپنی طرف سے 50 ہزار مارک بعد میں ڈیڑھ لاکھ مارک) دینے کا اعلان فرمایا۔26 مئی : پٹو کی شہر میں دو احمدیوں کو دکان میں آیت قرآنی لکھنے پر گرفتار کر لیا گیا جو 75 ردن قصور جیل میں رہے۔ان کی تبلیغ سے جیل میں 17 ربیع ھیں ہوئیں 30 مئی: غرباء اور مساکین کی خدمت کرنے کی خاص تحریک متی : بنگلہ دیش میں طوفان سے بہت تباہی آئی مجلس خدام الاحمدیہ نے خدمت خلق کے عمدہ نمونے پیش کئے 20 تا 22 جون : جلسہ سالانہ امریکہ۔حضور کے خطابات براہ راست نشر کئے گئے 20 جون : چوہدری حقیق احمد صاحب باجوہ کی وہاڑی میں شہادت 23 جون تا 4 جولائی: حضور کا دورہ کینیڈا 27 29 جون : جلسہ سالانہ کینیڈا پر حضور کے خطابات جون : ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہ گزشتہ 2 سال میں 17 احمدیوں کو قتل کیا گیا مگر کسی ایک مجرم کو بھی سزا نہیں دی گئی