سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 879 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 879

879 6 مئی : اعلیٰ اخلاق کے ذریعہ نسل پرستی کے خلاف بھر پور جدو جہد کرنے کی تحریک 6 مئی بلکی اور علاقائی سطحوں پر اصلاحی کمیٹیاں بنا کر کام کرنے کی تحریک 13 مئی: حافظ قدرت اللہ صاحب سابق مربی بالینڈ اور انڈونیشیا کی لندن میں وفات 25 مئی: حضور نے جرمنی میں فضل عمر فٹ بال ٹورنامنٹ، ناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ اور طاہر کبڈی ٹورنامنٹ کا افتتاح فرمایا 27 تا 29 مئی: خدام الاحمدیہ جرمنی کا 15 واں اجتماع۔حاضری 7 ہزار تھی۔حضور نے خطابات فرمات 6 جون: حضور نے شہد پر منتظم تحقیق کی تحریک فرمائی۔یہی تحریک حضور نے 17 اکتوبر 1995ء اور 31 مارچ 2000ء کو بھی کی 21 جون : حضرت مولوی محمد حسین صاحب ( سبز پگڑی والے ) صحابی حضرت مسیح موعود کی وفات بعمر 101 رسال 23 جون تا 6 جولائی: حضور کا چھٹا دورہ کینیڈا 24 جون : سکنڈے نیوین ممالک کی تینوں ذیلی تنظیموں کے اجتماعات سویڈن میں منعقد ہوئے یکم تا 3 جولائی : کینیڈا کے اٹھارویں جلسہ سالانہ پر حضور کے خطابات 21 جولائی: ربوہ میں مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت مرکز عطیہ خون کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی 22 جولائی: روانڈا ( افریقہ) کے مظلومین کی امداد کے لئے تحریک 27 جولائی : چار اسیران راه مولی ساہیوال مکرم رانا نعیم الدین صاحب، مکرم عبد القدیر صاحب، مکرم محمد حاذق رفیق صاحب، مکرم محمد شار صاحب کے لندن پہنچنے پر حضور کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا 29 تا 31 جولائی : برطانیہ کا 29 واں جلسہ سالانہ۔حاضری 11 ہزار تھی۔حضور نے افتتاحی خطاب میں بتایا کہ 122 / احمدیوں کے خلاف توہین رسالت کے مقدمات درج کئے گئے ہیں