سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 818 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 818

818 18اکتوبر: نجی میں جلسہ سالانہ کا آغاز ہوا 111 اکتوبر : حضور شفر یورپ سے واپس کراچی پہنچے 112 اکتوبر: لاہور اور پھر ربوہ تشریف لائے 112اکتوبر: جماعت احمدیہ کی طرف سے آئیوری کوسٹ کے صدر کو احمد یہ لٹریچر کا تحفہ دیا گیا 14 اکتوبر : انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکیٹکٹس و انجینئرز کے دوسرے سالانہ کنونشن - حضور کا خطاب 15 تا 17 اکتوبر : خلافت رابعہ میں مجلس خدام الاحمدیہ واطفال الاحمدیہ ( مرکزیہ ) کا پہلا اجتماع۔حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطابات فرمائے 15 تا 17 اکتوبر : خلافت رابعہ میں مجلس خدام الاحمدیہ واطفال الاحمدیہ (بھارت) کا پہلا اجتماع۔حضور کا اجتماع کے لئے روح پرور پیغام 16 اکتوبر : حضور نے اجتماع لجنہ سے خطاب کرتے ہوئے تبلیغ کا عالمگیر منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت فرمائی 18 اکتوبر : احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تیسرے سالانہ اجلاس سے حضور کا خطاب۔طلبا کو غیر ملکی زبانیں سیکھنے کی تلقین فرمائی (خصوصا سپینش، اٹالین اور پر چنگیزی)۔سہ پہر کو عصرانہ سے بھی خطاب فرمایا۔سپینش سیکھنے اور سپین میں وقف عارضی کرنے کی تحریک ( یہی تحریک 21 نومبر 1982ء کو دوبارہ فرمائی) 23 اکتوبر : چوٹی کے زبان دان پیدا کرنے کی تحریک اور اس کے لئے جامعہ احمدیہ کو خصوصی توجہ کرنے کی تحریک علماء کو دینی وتربیتی موضوعات پر مختلف قسم کی کیسٹس تیار کرنے کی تحریک 124 اکتوبر محرم کے ایام میں کثرت سے درود شریف پڑھنے کی تحریک 29 اکتوبر : حضور نے مسجد بشارت سپین کے افتتاح کے شکرانہ کے طور پر غرباء کے لئے مکانات کی تحریک کرتے ہوئے بیوت الحمد سکیم کا اعلان فرمایا۔یہ خلافت رابعہ کی سب سے پہلی مالی تحریک تھی۔حضور نے کم قیمت کے مکان کا نقشہ تیار کرنے کے لئے احمدی انجینئر زمیں مقابلے کا اعلان کیا یکم نومبر : حضور کے ارشاد کی تعمیل میں مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ نے جرمن اور فریج زبان سکھانے