سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 568 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 568

568 نصرت جہاں سکیم کے تحت دورِ خلافت رابعہ میں قائم ہونے والے طبی ادارہ جات چنانچہ میڈیکل ادارہ جات میں درج ذیل ادارے شامل ہیں: گھانا میں احمدیہ میڈیکل سنٹر اکروفوم (اجراء 1983ء)، ہومیو کلینک بواڈی (اجراء 1991ء)، احمد یہ ہسپتال ڈبو آسے (اجراء 1994 ء ) ، طاہر ہومیو کمپلیکس بواڈی (اجراء احمدیہ 1995ء)، ہومیو کلینک ساچرے اڈو ماسی (اجراء 1996 ء)، احمدیہ ہسپتال کالیو (اجراء 1996ء) ، ہومیو کلینک کو فوریڈوا ( اجراء 1998 ء ) ، احمد یہ میڈیکل سنٹر وا ( اجراء 2000ء)۔نائیجیریا میں قائم کیے جانے والے ادارہ جات میں احمد یہ ہسپتال، اوچی ( اجراء 1982ء)، احمد یہ ہسپتال اجو کورو ( اجراء 1983 ء ) ، احمد یہ ہسپتال نیو بصا ( اجراء 1998 ء ) شامل ہیں۔سیرالیون میں قائم ہونے والے ادارہ جات میں احمد یہ ہسپتال فری ٹاؤن ( اجراء 1995ء)۔لائبیریا میں قائم ہونے والے طبی ادارہ جات میں احمد یہ ہسپتال منروویا ( اجراء 1983ء)۔آئیوری کوسٹ میں قائم کیے جانے والے ادارہ جات میں احمدیہ کلینک آبی جان (اجراء -(,1984 بورکینا فاسو میں قائم ہونے والے ادارہ جات میں احمد یہ ہسپتال واگاڑو گورسم گاندے ( اجراء 1997 ء ) ، احمد یہ ہسپتال بو بوجلاسو ( اجراء 2002 ء ) ، احمد یہ ہسپتال پورٹونو وو ( اجراء 1999ء)، احمد یہ ہسپتال کوٹونو ( اجراء 2003ء)، گنی بساؤ میں تعمیر ہونے والا ادارہ احمد یہ میڈیکل سنٹر گنی بساؤ (اجراء 2000ء)، کانگو میں قائم ہونے والا ادارہ احمد یہ ہسپتال مسینہ کنشاسا ( اجراء 1987ء)، کینیا میں قائم ہونے والے ادارہ جات میں احمدیہ ہسپتال شیانڈا ( اجراء 1988ء)، احمدیہ کلینک نیروبی ( اجراء 1998 ء ) ، احمد یہ کلینک ممباسہ (اجراء 2000ء)، احمد یہ کلینک کسوموں ( اجراء 2001 ء ) ، احمد به کلینک نکورد (2002) - تنزانیہ میں قائم ہونے والے طبی ادارہ جات میں احمد یہ ہسپتال مورد گورو ( اجراء 1988ء)،