سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 321 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 321

321 سے متعلق دیگر تجارب )۔الہام اور عقل۔ایمان بالغیب الْبَيْنَه۔ایک بین اصول القيمة : دانی تعلیم۔قرآن کریم اور کائنات ( قرآن کریم اور اجرام فلکی) عنظر اپی اور محدود کائنات۔قرآن کریم اور غیر ارضی حیات۔باب پنجم حیات: وحی قرآن کی روشنی میں اجمالی تعارف۔( اولین جاندار اجسام کی تخلیق تخلیق میں مٹی کا کردار زندگی کی تخلیق یا بقا با مقصد ہے یا اتفاقی ؟ سمتوں کی حقیقت، انتخاب طبعی اور اصول بقائے اصلح ، شطرنج یا چانس کا کھیل )۔زندگی کے آغاز سے متعلق مختلف نظریات ( آغاز حیات کے متعلق مختلف آراء ، ایک نیا سنگ میل )۔جنات کا وجود ارتقا میں چکنی مٹی اور ضیائی تالیف کا کردار۔بقا: حادثہ یا منصوبہ بندی؟ قدرت میں سمت یا کائٹریلیٹی (Chirality) نظریہ انتخاب طبعی اور بقائے اصلح۔مچھر۔شطرنج کی بازی یا اتفاقات کا کھیل؟ کرہ ارض پر زندگی کا مستقبل۔وقت کا اندھا، بہرہ اور گونگا خالق۔باب ششم عالم غیب کا انکشاف اور قرآن کریم مستقبل قریب اور بعید کی پیشگوئیاں۔غزوہ خندق، آثار قدیمہ کی دریافت کے متعلق پیشگوئی۔عالمگیر ایٹی تباہی۔جینیاتی انجنیئر نگ۔طاعون کا نشان۔ایڈز کا وائرس۔باب ہفتم مستقبل میں وحی و الہام۔خاتمیت کی حکمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام، غیر تشریعی نبی اور الہام۔کیا غیر تشریعی نبی آسکتا ہے؟ حضرت عیسی علیہ السلام اور ختم نبوت۔آخر پر ختمہ اور فرہنگ بھی ہے۔اور ایک جامع انداز میں انڈیکس بھی دیا گیا ہے جو خاص طور پر ریسرچ کرنے والے افراد کے لئے بہت مفید ہے۔یہ کتاب انگریزی کے علاوہ اردو، عربی، رشین اور جرمن زبان میں بھی شائع ہو چکی ہے۔