سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 315 of 766

سلسلہ احمدیہ — Page 315

315 written statement of your views and produce documents etc in support thereof۔The committee has also agreed to hear your delegation provided it is headed by chief of your Jammat۔Oral statement or speech will not be allowed and only the written statement may be read before the committee۔After hearing the statement and examining the documents the committee will put question to the chief of the jamaat۔Please file your statement along with documents etc with the secretory National Assembly by six p۔m۔on Eleventh July۔یعنی اس ٹیلیگرام میں کہا گیا تھا کہ پیشل کمیٹی جماعت کی طرف سے تحریری بیان کو قبول کرے گی اور اس کے ساتھ دوسری دستاویزات بھیجی جاسکتی ہیں۔جماعت کے وفد کا موقف اس شرط پر سنا جائے گا کہ اس کی قیادت جماعت کے امام کر رہے ہوں۔کمیٹی کے سامنے تحریری بیان پڑھا جائے گا زبانی بیان یا تقریر کی اجازت نہیں ہو گی۔اس بیان کے بعد سپیشل کمیٹی جماعت کے سر براہ سے سوالات کرے گی۔براہ مہربانی اپنا بیان شام چھ بجے اار جولائی تک جمع کرا دیں۔اب یہ عجیب صورت حال پیدا کی جارہی تھی کہ جماعت کا وفد اس کمیٹی کے سامنے پیش ہونا تھا تو یہ اختیار بھی جماعت کو ہی تھا کہ وہ جسے پسند کرے اس وفد کارکن یا سر براہ مقرر کرے لیکن یہاں پر قومی اسمبلی کی کمیٹی بیٹھی یہ فیصلہ بھی کر رہی تھی کی کہ جماعت کے وفد میں کسے شامل ہونا چاہئے۔لیکن اس اندھیر نگری میں عقل کو کون پوچھتا تھا۔چنانچہ ۱۳ جولائی ۱۹۷۴ء کو ناظر اعلی صدر انجمن احمد یہ صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب نے سیکریٹری صاحب قومی اسمبلی کو ایک خط تحریر فرمایا جس کے آخر میں آپ نے لکھا "I find it very strange that you propose to appoint the head of delegation۔I think the delegation being ours the