سلسلہ احمدیہ — Page ii
شکریہ احباب اس کتاب کی تالیف کے سلسلہ میں خاکسار سے بہت سے احباب نے مخلصانہ تعاون فرمایا جن کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔اس کتاب کی بنیا د مکرم مبشر احمد خالد صاحب مربی سلسلہ عالیہ احمدیہ اور مکرم انور اقبال ثاقب صاحب مربی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی گرانقدر تحقیق پر ہے۔ان دونوں احباب نے دن رات تحقیق کی اور خاکسار نے ان کی محنت کو الفاظ میں ڈھال دیا۔