سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 231 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 231

231 تشہیر سے قبل وہ یہ بھی نہیں سوچ رہے تھے کہ ان لغو نظریات سے ہندوستان کے کروڑوں مسلمانوں پر کیا بیتے گی۔یہ ایک مسلمہ بات ہے ایک خطہ کا امن و سلامتی اور ترقی اس بات سے وابستہ ہوتی ہے کہ اس خطے کے ممالک ایک دوسرے سے اچھے تعلقات رکھتے ہوں۔اقتصادی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہوں۔اور آزاد تجارت کے باہمی معاہدے رکھتے ہوں۔اس دور میں جب یورپین یونین، آسیان (ASEAN) اور سارک کی تنظیمیں بنا کر ان مقاصد کے حصول کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں تو اس امر کی اہمیت کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں۔لیکن برصغیر میں بہت سی دہائیاں باہمی جنگوں اسلحے کی دوڑ اور نفرتوں کی نذر ہو چکی ہیں۔اب بھی دونوں ممالک میں معمول کے تعلقات بھی قائم نہیں کئے جا سکے۔ابھی تک پاکستان اور ہندوستان بداعتمادی کی خلیج کو پاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۱) تاریخ احمدیت جلدا ا ص ۱۵۱ (۲) مظالم قادیان کا خونی روز نامچہ مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد ص ۸ (۳) الفضل ۸ ستمبر ۱۹۴۷ء ص ۴ (۴) الفضل ۱۲ستمبر ۱۹۴۷ء ص ۳ (۵) رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ ۴۷ - ۲۸ ص۳۴- ۳۵ (۶) الفضل ۶ نومبر ۱۹۴۷ء ص۳ (۷) مظالم قادیان کا خونی روز نامچہ مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ص ۹ (۸) زمیندار ۳ اکتوبر ۱۹۴۷ء زیر عنوان ضلع گورداسپور کے پناہ گزیں (۹) کاروان سخت جان ، ناشر اداره رابطه قرآن، ص ۱۴۳-۱۴۴ (۱۰) انٹر ویو صا حبزادی امتہ الباسط صاحبہ (۱۱) الفضل ۱۸ ستمبر ص ۴ (۱۲) ر پورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ ص ۴۵ (۱۳) الفضل ۱۵ ستمبر ۱۹۴۷ء ص ۱ (۱۴) مظالم قادیان کا خونی روز ناچہ مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ص ۱۰۔۱۱ The Civil and Military Gazette 17 Sept۔1947 page 1(10) The Civil and Military Gazette 19 Sept۔1947(11) The Civil and Military Gazette, 16 Sept۔1947, page 1(12) The Civil and Military Gazette, 18 Sept۔1947 page 1(IA) (۱۹) روز نامه احسان ۲۴ ستمبر ۱۹۴۷ء زیر عنوان قادیان پر حملہ وقادیان میں کرفیو