صدق المسیح — Page 43
محض دھوکہ دینے کی غرض سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریر کا صرف نصف فقر نقل کر کے عام انسانوں کو دھوکہ دینے کی ناپاک کوشش کی ہے۔اُسکی بطالت واضح ہے اور قارئین کرام کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ لوگ محض دھوکا بازی سے کام لے کر حضور علیہ السلام پر جھوٹ کے الزام لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔اور دراصل خود دروغ گو ہیں۔(فلعنة الله على الكاذبين) 43