شہدآء الحق

by Other Authors

Page 87 of 173

شہدآء الحق — Page 87

خدائے غیور نے وہ کام خود کیا جس کو جماعت احمدیہ کی کمزور اور غریب اور مظلوم جماعت خود نہ کر سکتی تھی۔ہر ایک واقعہ سبق آموز اور قابل عبرت ہے۔اور ہرگز ہرگز اتفاقی نہیں۔بلکہ خدا تعالیٰ کے عملی ارادہ اور مصلحت سے ایسا ہوا۔تمہارے دل اس بات کو ضرور قبول کریں گے۔خواہ زبان ضد اور شرم سے انکار ہی کرے۔سچ ہے۔هر که آمد در مقابل شد وجودش عاقبت آیت للسائلین و عبرة للناظرين