شیخ عجم اور آپ کے شاگرد — Page 84
84 سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مدح میں صاحبزادہ سید محمد عبد اللطیف صاحب کا قصیدہ اخبار البدر و الحکم سے معلوم ہوتا ہے کہ صاحبزادہ صاحب نے سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مدح میں فارسی زبان میں ایک قصیدہ لکھا تھا جو یہاں درج کیا جاتا ہے۔اس قصیدہ میں کتابت کی بے احتیاطی سے بعض غلطیاں رہ گئی ہیں۔لاہور کے بعض صحابہ کی روایت ہے کہ حضرت صاحبزادہ صاحب نے یہ قصیدہ لا ہور میں فی البدیہہ سنایا تھا۔اور ان کی شہادت کے بعد اخبار الحکم والبدر میں شائع ہوا۔نمونیہ چندا شعار درج ذیل ہیں : بسم الله الرحمن الرحيم نور شمع جمال نحمده ونستعينه ونصلى على رسوله الكريم العظيم نہ جائے حرف و نہ جائے مقال دوائے در داثقال عجب کہ احمد اطہر بہ ایں گزر آمد محمد لیست به گیسوئے معطر آمد عجب کہ احمد اطہر بہ ایں گزر آمد هلال ماه جبینش به ادب باید دید عجب مبارک اطہر ہماں قمر آمد محمد لیست به گیسوئے معطر آمد زحسن و ورع و جمالش ملک بحیرت ماند که آفتاب شریعت به بحر و بر آمد عجب کہ احمد اطہر بہ ایں گزر آمد