شیخ عجم اور آپ کے شاگرد — Page 31
31 4 ببلیوگرافی سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام تذكرة الشهادتين ، انجام آتھم ، براہین احمد یہ حصہ پنجم ، حقیقۃ الوحی ، کتاب البریہ ملفوظات سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ، جلد سوم ( حضرت صاحبزادہ عبداللطیف ( شہید مرحوم کے چشمد ید واقعات ، حصہ اوّل مصنفہ سید احمد نور کا بلی شہید مرحوم کے چشم دید واقعات حصہ دوم بیان کرده مولوی عبدالستار صاحب معروف به بزرگ صاحب شائع کردہ سید احمد نور کا بلی قلمی مسوده روایات ،سید احمد نور صاحب، صاحبزادہ ابوالحسن قدسی صاحب، مولوی شان محمد صاحب بتوسط مولوی شہزادہ خان صاحب یہ مسودہ قادیان میں ۳۱ را گست ۱۹۴۷ء کو مکمل کیا گیا۔تاریخ احمدیت افغانستان مرتبه سید محمود احمد افغانی ،۱۹۹۳ء بزبان پشتو، بصورت مسوده اخبار الحکم ۲۴ نومبر ۱۹۰۱ء تاریخ احمدیت ، جلد سوم