شان مسیح موعود — Page 46
شیخ صاحب کے نزدیک انکار نسبت کی وجہ صفت تقدین نے تحریر فرمایا ہے کہ اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا کہ مجھ کو مسیح ابن مریم سے کیا نسبت ہے۔وہ نہی ہے اور خدا کے بزرگ مقربین میں سے ہے اگر کوئی امر میری فضیلت کی نسبت ظاہر ہوتا تو میں اس کو جزئی فضیلت قرار دیتا تھا " (حقیقۃ الوحی صفحه ۱۴۹) شیخ مصری صاحب اس کی تشریح میں لکھتے ہیں :۔مسیح ابن مریم سے کسی نسبت کے نہ ہونے کا عقیدہ بوجہ اس کے نبی ہونے کے اور بوجہ اپنے اتنی اور ولی ہونے کے تھا " ) روج اسلام صفحه (۲۶) گویا شیخ صاحب کے نزدیک حضرت اقدس کے دعوی مسیح موعود سے بعد اپنی مسیح سے کوئی نسبت نہ سمجھنے سے مراد یہ نہ تھی کہ اس وقت آپ حضرت مسیح علیدات کام سے مطلق کوئی نسبت نہیں سمجھتے تھے بلکہ مراد یہ تھی کہ آپ اس وقت حضرت عیسی علیہ السلام سے نبوت میں اپنی قسمت نہیں سمجھتے تھے کیونکہ آپ اپنے کو دلی سمجھتے تھے ، نبی نہیں سمجھتے تھے۔ہمیں شیخ مصری صاحب کے اس خیال سے اتفاق ہے اور نہیں اور شیخ مصری صاحب دونو کو مولوی محمد علی صاحب کے اس نظریہ سے اختلاف ہے کہ تبدیلی عقیدہ دعوی مسیح موعود سے بعد کے زمانہ سے متعلق نہیں بلکہ کسی