شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 221 of 240

شان مسیح موعود — Page 221

۲۲۱ اگرچہ خدا تعالیٰ نے براہین احمدیہ میں میرا نام عیسی رکھا اور یہ بھی فرمایا کہ تیرے آنے کی خبر خدا اور رسول نے دی تھی۔مگر چونکہ ایک گروہ مسلمانوں کا اس اعتقاد پر جما ہوا تھا اور میرا بھی یہی اعتقاد تھا کہ حضرت عیسے آسمان پر سے نازل ہوں گے اس لئے میں نے خدا کی وھی کو ظاہر پر عمل کرنا نہ چاہا یعنی وحی کو تو قبول کیا۔اس میں شکست نہیں کیا۔ناقل) بلکہ اس وحی کی تاویل کی اور اپنا اعتقاد وہی رکھا جو عام مسلمانوں کا تھا اور اسی کو براہین احمدیہ میں شائع کیا لیکن بعد اس کے اس بارہ میں بارش کی طرح وحی الہی نازل ہوئی کہ وہ مسیح موعود ہجو آنے والا تھا تو کہی ہے اور ساتھ اس کے صدع نشان ظہور میں آئے اور زمین آسمان دو تو میری تصدیق کے لئے کھڑے ہو گئے اور خدا کے چمکتے ہوئے نشان میرے پر جبر کر کے مجھے اس طرف لے آئے کہ آخری زمانہ میں میسج آنے والا میں ہی ہوں ورنہ میرا اعتقاد تو وہی تھا جو میں نے براہین احمدیہ میں لکھ دیا تھا۔(حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۴۹) اس عبارت سے ظاہر ہے کہ حضرت اقدس کو بارش کی طرح دھی انہی نازل ہونے یہ کہ وہ میسج موجود جو آنے والا تھا تو ہی ہے۔اس وحی میں شک و تردد پیدا نہیں ہوا تھا بلکہ اس وحی کے ساتھ خدا کے جو چمکتے ہوئے نشانات زمین و آسمان میں آپ کی تصدیق کے لئے ظاہر ہوئے۔اُن سے آپ کو کامل یقین حاصل ہو گیا کہ آپ ہی سے موجود ہیں۔ہاں اس کے بعد آپ نے اس وحی کو قرآن و حدیث پر عرض کرنے کا ذکر فرمایا ہے مگر اس کا معرض کرنا اپنی وحی کے سچا ہونے کے بارے میں اپنا کوئی شکک