شان مسیح موعود — Page 188
JAA لیکن ہوا انوار نبوت آپ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے افاضہ رومانیہ سے حاصل گئے ہیں ان کو آگے امت محمدیہ تک پہنچانے کے لحاظ سے آپ شمس کی حیثیت بھی رکھتے ہیں۔ہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کی حیثیت میں ایک بے عدیل اور بے مثل شمس ہیں اور باقی تمام انکھیا الشمس تو ہیں مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح ہے عدیل اور بے مثل شمس نہیں ہیں کیونکہ کوئی ان میں سے خاتم النبیت مین نہیں تھا حضرت مسیح موعود علیہات سلام کو جہاں آپ کے الہامات میں نبی اور رسول کہا گیا ہے وہاں الہام انہی میں ہی آپ کو قمر قرار دینے کے ساتھ ہی شمس بھی قرار دیا گیا ہے۔چنانچہ آپ کو اللہ تعالے مخاطب کر کے الہا نا فرماتا ہے :- يَا قَمَرُ يَا شَمْسُ اَنتَ مِنِّي وَأَنَا مِنْكَ " پس حضرت مسیح موعود علیہ استسلام اگر ایک جہت سے قمر ہیں تو دوسری جہت سے آپ شمس بھی ہیں۔لہذا آپ ایسے خاتم الاولیاء ہیں جو درجہ نبوت اور نبوت مطلقہ کے لحاظ سے زمرہ انبیاء کا فرد ہیں نہ کہ محض زمرہ اولیاء کا فرد۔ہاں مامورین اولیاء اللہ کے زمرہ کا فرد تو ہر نبی اور رسول ہوتا ہے کیونکہ وہ راس الاولیا یعنی اولیاء کا سر فہرست ہوتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب انبیاء اور اولیاء کے سر فہرست ہیں کیونکہ آپ دلی تراش بھی ہیں اور نبی تراش بھی اللهم صل على محمد وعلى آل محمد شیخ صاحب حضرت اقدس کی ایک شیخ صالح کے ایک قسم کا ازالہ عبادت سے میں یہ بتانا چاہتے مہم