شان مسیح موعود — Page 173
144 پس حضرت اقدس ان قرآنی معنوں میں نبی ہیں محض محدث نہیں محض محمد کہلانے کا حضور نے رو فرما دیا ہے۔آپ کو نبی معنی محدث قرار دینا ایک غلطی کا ازالہ" کی اس تحریر کے بعد ہرگز جائز نہیں۔شیخ صاحب یہ نہیں کہہ سکتے کہ لغوی معنی میں محدث ہونے سے انکار فرمایا ہے نہ کہ اصطلاحی معنی میں کیوں کہ اگر مرورت کے لغوی معنی میں اظہار امر غیب نہ ہو تو اصطلاحی محدث کے لئے بھی امر غیب پر اطلاع ضروری نہیں رہتی کیونکہ اصطلاح میں لغوی معنی ملحوظ ہوتے ہیں۔ہاں نبی کے لئے امور غیبیہ پر بکثرت اطلاع پانا ضروری امر ہے۔صریح طور پر ہی کہلانے کے مفہوم شیخ صاحب نے صریح طور پر نبی کہلانے کا مفہوم ظاہر سے تعلق شیخ صاحب کی دوسری بات کرنے کے لئے دوسری بات بیہ بیان کی ہے کہ حضور نے معاشیہ میں ان الفاظ کی تشریح کر دی ہے کہ میری نبوت اصالتا نہیں بلکہ ظلی طور پر ہے اور یہی امر دونوں جماعتوں کے درمیان متنازعہ فیہ امر ہے کہ ظلی نبی جماعت انبیاء کا فرد ہوتا ہے یا جماعت دلیار کا لیکن اس متنازعہ فیہ امر کو ہی آپ دوست اپنے دعوی کو صحیح ثابت کرنے کے لئے بطور دلیل پیش فرما رہے ہیں و روح اسلام صفحہ ۴۲) الجواب : اس عبادت میں شیخ صاحب نے ہم پر متنازعہ فیہ امر کو بطور دلیل پیش کرنے کا جو اترام دیا ہے وہ درست نہیں۔بے شک یہ حاشیہ بتاتا ہے