شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 102 of 240

شان مسیح موعود — Page 102

کی نبوت کو بھی خلقی نبوت ناقصہ قرار دے دیا تا حضرت اقدس کو محض زمرہ محدثین کا فرد قرار دے سکیں اور آپ کو زمرہ انبیاء سے خارج قرار دے سکیں۔حالا نکہ جب شیخ صاحب حضرت اقدس کی خلقی نبوت کو انتہائی کمال کی حمد تک پہنچی ہوئی قرار دے چکے ہیں تو پھر اُن کا حضور کو محض محدثین کے زمرہ کا فرد قرار دینا جو ظلی نبوت کو نا قص طور پر رکھتے ہیں ایک غیر معقول بات ہونے کی وجہ سے ناقابل قبول تھی۔اسے معقول بنانے کے لئے ہی شیخ صاحب نے حضرت اقدس کی نبوت کو بھی ظلی نبوت ناقصہ قرار دے دیا اور یہ خیال نہ کیا کہ اس طرح وہ تعداد بیاتی سے کام لے رہے ہیں۔شیخ صاحب ! سنیئے اظلی نبوت کا ملہ ہی دراصل حضرت اقدس کے نزدیک ایک قسم کی نبوت ہے تمہیں تو حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے چشمه معرفت " میں تحریر فرمایا ہے۔" میں اس رسول (آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم تا قل پر دلی صدق سے ایمان لایا ہوں اور جانتا ہوں کہ تمام نبوتیں اس پر سختم ہیں۔اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے۔مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں۔یعنی وہ نبوت جو اس کے چراغ سے نور کیتی ہے وہ ختم نہیں کیونکہ وہ محمدی ثبوت ہے یعنی اس کا خلیل ہے۔اسی کے ذریعہ سے اسی کا مظہر ہے" رچشمه معرفت صفحه ۱۳۲۴ واضح ہو کہ نبوت محمدیہ کے چراغ سے نور لینے والی نبوت ناقصہ بھی ہو سکتی ہے اور کا ملہ بھی جو شخص ہمت محمدیہ میں نبوت محمدیہ کا حقیقت میں