شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 100 of 240

شان مسیح موعود — Page 100

علی نبوت کا ملہ حاصل ہے اور محدثین امت کو ظلی نبوت نا قصہ حاصل تھی پیس یہ امر قابل تعجیب ہے کہ یہ لکھنے کے بعد آگے چل کر شیخ صاحب حضرت اقدس کو محض زمرہ محدثین کا فرد قرار دینے کے لئے آپ کی نبوت کو بھی نکلتی نبوت نا قصد قرار دے رہے نہیں ( روج اسلام صفحہ ۲۰) پس یہ امر شیخ صاحب کا محض تکلف ہے جس سے وہ اپنے اس مضمون میں اپنی مقصد یہ آدمی کے لئے تصاد بیانی کا شکار ہو گئے ہیں۔کیونکہ کامل عکس اور انتہائی حد تک پہنچا ہوا عکس سے انتہائی حد تک پہنچا ہو ا ظلی ہی مراد ہو سکتا ہے۔کیونکہ فکس کا لفظ اصلا ما ظل کے لفظ کا مترادف ہے میری اس بات کی تائید خود شیخ صاحب کے ایک اور مضمون سے ہو جاتی ہے شیخ صاحب موصوف نے "پیغام صلح " مجریه ۱۵ ستمبر وار صفحه ۸ کا لمرو میں تحریر کو دیا ہے کہ تمام انبیاء علیهم السلام محمد اور احمد تو تھے لیکن یہ دونوں نام صرف حضرت نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم کو ہی دیئے گئے کیونکہ آنحضور کے وجود میں یہ دونوں صفتیں اپنے انتہائی کمال کو پہنچے گئیں۔پس نام ملنے کی حکمت اور ہے اور قیمتی نبی ہوتا امر دیگر ہے۔نام ملنے کی پیش گوئی صرف آنے والے مسیح کے لئے ہی تھی کیونکہ ملی نبوت کا انتہائی کمال آپ کے وجود میں ہی۔ہوتا تھا۔کیونکہ فیض محمدی سے انتہائی کمال تک وحی پانا ہی اسی کے لئے مقلد تھا۔کیونکہ اس کے زمانہ مادہ پرستی میں