شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 457 of 670

شیطان کے چیلے — Page 457

453 ترجمہ :۔حضرت رسول اللہ اللہ نے فرمایا کہ دوسوسال کے بعد نشانات کا ظہور ہوگا۔اس حدیث کی تشریح میں مشہور حنفی امام شارح مشکوۃ ملا علی القاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ويحتمل ان يكون اللام فى المئتين للعهد اى بعد المئتين بعد الالف وهو وقت (مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابح - جلد 5 صفحہ 185 مکتبہ میمنیہ مصر ) ظهور المهدی۔“ کہ المئتين‘ میں جو الف لام ہے وہ یہ معنے دیتا ہے کہ ایک ہزار کے دوسوسال بعد عظیم نشان ظاہر ہوں گے اور وہ مہدی کے ظہور کا بھی وقت ہے۔پس پوچھیں حضرت ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ سے کہ انہوں نے بارھویں صدی کے بعد ظہور امام مہدی کا ثبوت کس طرح اس حدیث سے پیش کیا اور پھر پوچھیں اہلحدیث کے مشہور عالم نواب صدیق حسن خان بھوپالوی سے کہ انہوں نے اپنی کتاب بنج الکرامہ میں یہ کیوں لکھا کہ وو مراد بائیں دوصد سال از الف ہجرت بود ، چنانچه بعض از اہل علم تاویل ظهورا لآيات بعد حج الکرامہ فی آثار القیامہ۔صفحہ 393 مطبع شاہجہانی بھوپال) المائتین ہم چنیں کردہ انڈ“ کہ دوسوسال ہجرت کے ایک ہزار سال بعد مراد ہے جیسا کہ بعض اہل علم نے اس کی یہی تشریح کی ہے۔پھر مشہور صاحب کشف بزرگ حضرت نعمت اللہ شاہ ولی (المتوفی 560 ھ ) سے سوال کریں کہ انہوں نے یہ زمانہ کس حدیث سے متعین کیا کہ وو دو هزار و دوصد هشتاد ہشت آں شاہ دیں مهدی آخر زماں اندر جہاں پیدا شود کہ شاہ دیں مہدی آخر زمان 1288ء میں ظاہر ہوں گے اور یہ کہ گے۔وغین ورے سال چون گذشت از سال بو العجب کاروبار می بینم کہ جب غ اور ریعنی اعداد 1200 گذر جائیں گے تو میں دیکھتا ہوں کہ عجیب نشان ظاہر ہوں ( تاریخ بلوچستان۔مطبوعہ 1907 ء مصنفہ رائے بہادر تورام صاحب) اور پوچھیں حضرت امام ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ سے کہ انہوں نے کس حدیث سے استنباط کر کے