شیطان کے چیلے — Page 308
307 Hadiths at hundreds of places Salaat-o-sallam is mentioned for the Promised Messiah۔When such words about me are said by The Prophet, Sahaba has said, rather God has said, then how can it be Haram for my Jamaat to say such words for me۔" (Risala Durood Shareef, Arba`een No 2 Roohani Khazain vol, 17 p۔349) ہے۔راشد علی نے یہ سب اپنے رسالہ " Ghulam Vs Master " میں صفحہ 14 ،15 پر تحریر کیا انمیں سے پہلا اقتباس رسالہ درود شریف کے صفحہ 136 پر نہیں بلکہ 165 پر ہے۔اس اقتباس کو درج کرتے وقت راشد علی نے اگلا فقرہ از راه خیانت چھپا لیا ہے تاکہ شاید اس طرح اعتراض کی وجہ پیدا کر سکے۔اس عبارت سے آگے یہ لکھا ہوا ہے کہ وو کیونکہ آپ کا وجود دوسرے پیرا یہ میں آنحضرت ﷺ ہی کا وجود مبارک ہے۔“ اس فقرہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر درود کی وجہ کھولی گئی ہے کہ آپ کی بعثت چونکہ سورہ الجمعہ کی آیت وَآخَرِينَ مِنهم “ کے مطابق دوسرے پیرا یہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہی بعثت ہے اس لئے آپ پر درود بھیجنا بھی ضروری ہے۔دوسرا اقتباس جو لفظ According سے شروع ہو کر Says پر ختم ہوتا ہے وہ رسالہ درود شریف میں اس عبارت کے ساتھ نہیں ہے جو راشد علی نے اس کے آگے تحریر کی ہے۔اس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جس عبارت کا انگریزی ترجمہ تحریر کیا ہے وہ یہ ہے۔وو " بعض بے خبر ایک یہ اعتراض بھی میرے پر کرتے ہیں کہ اس شخص کی جماعت اس پر فقرہ ” علیہ الصلوۃ والسلام اطلاق کرتے ہیں اور ایسا کرنا حرام ہے اس کا جواب یہ ہے کہ میں مسیح موعود ہوں اور دوسروں کا صلوۃ یا سلام کہنا تو ایک طرف خود آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص اس کو پاوے میر اسلام اس کو کہے اور احادیث اور تمام شروح احادیث میں مسیح موعود کی نسبت صد ہا جگہ صلوۃ اور سلام کا لفظ لکھا ہوا موجود ہے۔پھر جبکہ میری نسبت نبی علیہ السلام نے یہ لفظ کہا۔صحابہ نے کہا بلکہ خدا نے کہا تو میری جماعت کا میری نسبت یہ فقرہ بولنا کیوں حرام ہو گیا۔اربعین نمبر 2 و رساله درود شریف صفحه 168،167)