شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 256 of 670

شیطان کے چیلے — Page 256

255 حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ہر سالک کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”اے انسان! اگر تو نیکی میں ترقی کرتا چلا جائے تو اللہ تعالیٰ تجھے اتنی عزت دے گا کہ تخاطب بانک اليوم لدينا مكين امين - فتوح الغیب - مقالہ 28 ، صفحہ 171 سورہ یوسف مطبع ہوپ لا ہور - 1383ھ ) " 66 إِنَّكَ اليَوْمَ لَدَيْنَا مَكِيْنَ آمِيْنَ “ سورہ یوسف کی آیت 55 ہے جس کا ترجمہ ہے۔’ تو آج سے ہمارے ہاں معز زمرتبہ والا اور قابل اعتماد آدمی شمار ہوگا حضرت شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ہیں کہ خدا تعالیٰ تجھے اس آیت قرآنی سے مخاطب فرمائے گا۔پس یہ خدا تعالیٰ کی سنت ہے کہ وہ اپنے پاک بندوں پر بعض اوقات آیات قرآنیہ الہاماً نازل فرماتا ہے۔اسی طرح حضرت مجددالف ثانی رحمتہ اللہ علیہ پر بھی آیت قرآنیہ الہام ہوئی چنانچہ بیٹے کی پیدائش سے قبل انہیں الہام ہوا۔’انا نبشرک بغلام اسمۂ یحی“ مکتوبات امام ربانی۔فارسی۔جلد دوم - صفحہ 126 مطبوعہ دہلی ) یہ سورۃ مریم کی آٹھویں آیت ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ” ہم تجھے ایک ہونہار بچے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام بھی ہے چنانچہ حضرت مجد دالف ثانی کے گھر بیٹا پیدا ہوا اور اس کا نام آپ نے تیجی رکھا۔معرفت اور سلوک کی شاہراہ پر آویزاں ان الواح سے یہ حقیقت تو بہر حال اظہر من الشمس ہوگئی کہ آیات قرآنیہ رسول اللہ ﷺ کے امتیوں پر الہاما نازل ہوتی ہیں اور امت میں آنے والے مسیح موعود کے بارہ میں تو حضرت امام عبد الوہاب شعرانی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کا مذہب یوں بیان فرماتے ہیں : فيُرسل ولياً ذا نبوّة مطلقة ويلهم بشرع محمد 660 الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 89 بحث 47 ، الطبعة الثانيه المطبعة الازھر یہ 1321ھ ) کہ مسیح موعود ایسے ولی کی صورت میں بھیجا جائے گا جو نبوت مطلقہ کا حامل ہوگا اور اس پر شریعت محمد یہ الہاما نازل ہوگی۔پس اس حد تک تو راشد علی اور اس کا پیر کلیۂ جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔اب آگے دیکھئے۔2۔جہاں تک کسی امتی پر ان آیات قرآنیہ کے الہاما نزول کا تعلق ہے جن میں خالصہ رسول اللہ