شیطان کے چیلے — Page 250
249 اس نام "ئیل“ کی تشریح کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ اس جگہ آئیل خدا تعالیٰ نے جبرئیل کا نام رکھا ہے۔اس لئے کہ بار بار رجوع کرتا ہے۔“ (حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 106 حاشیہ ) پس اس پر اعتراض کرنا جہالت ہے کیونکہ یہ جبرئیل کا ہی صفاتی نام ہے جو اس کے بار بار رجوع کرنے کی وجہ سے خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ظاہر فرمایا۔